Aaj TV - Sports

ایشین گیمز ٹی 20 کرکٹ: قاسم اکرم کی قیادت میں پاکستان شاہینز چین روانہ
پاکستان شاہینز ایشین گیمز میں شرکت کے لیے لاہور سے براستہ دوحا چین روانہ ہوگئی۔ پاکستان شاہینز قاسم اکرم کی قیادت میں گیمز میں ایکشن دکھائے گی۔

ایشین گیمز کے ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ کرکٹ ایونٹ میں پاکستان شاہینز اپنی پیش قدمی کوارٹرفائنل سے شروع کریں گے۔

آئی سی سی کی رینکنگ میں ایشیا کی ٹاپ چار ٹیموں میں ہونے کی وجہ سے پاکستان شاہینز کو براہ راست کھیلنے کا موقع ملا ہے۔

ایشین گیمز میں کوارٹر فائنل تین اور چار اکتوبر کو کھیلے جائیں گے۔

پاکستان کا کوارٹرفائنل تین اکتوبر کو ہوگا۔ سیمی فائنل چھ اکتوبر کو ہونگے جبکہ فائنل اور تیسری پوزیشن کا میچ سات اکتوبر کو ہونگے۔

پاکستان شاہینز نے نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں پانچ روزہ کیمپ میں ٹریننگ کی  اور پریکٹس میچز کھیلے۔

پاکستان شاہینز کے پندرہ کھلاڑیوں میں سے سات کھلاڑی پہلے ہی انٹرنیشنل کرکٹ میں پاکستان کی نمائندگی کرچکے ہیں۔