Aaj TV - Pakistan

وزیرخارجہ جلیل عباس کل چین کے اہم دورے پر روانہ ہوں گے
نگراں وزیرخارجہ جلیل عباس جیلانی کل چین کے اہم دورے پر روانہ ہورہے ہیں جہاں ان کی افغان ہم منصب ملا امیر متقی سے ملاقات کا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق پاکستان کے خارجہ تعلقات کےلیے اگلا ہفتہ بہت اہم ہے، کیوں کہ نگراں وزیرخارجہ جلیل عباس جیلانی کل چین کے اہم دورے پر روانہ ہورہے ہیں، جہاں وہ تیسرے ہمالیہ فورم میں شرکت کریں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ فورم میں چین، افغانستان و دیگر ممالک کے وزرائےخارجہ کی بات چیت ہوگی، جب کہ اس دوران پاکستانی نگراں وزیرخارجہ جلیل عباس جیلانی کی افغان ہم منصب ملا امیر متقی سے بھی ملاقات کا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق وزیرخارجہ جلیل عباس چین کے دورے کے بعد آزربائیجان جائیں گے، جہاں وہ  اقتصادی تعاون تنظیم کے وزارتی اجلاس میں شرکت کریں گے۔