Aaj TV - Pakistan

لاہور ہائی کورٹ کا شیخ رشید کو پیش نہ کرنے پر افسران کو نتائج بھگتنے کا عندیہ
لاہور ہائی کورٹ نے کہا ہے کہ آئندہ ہفتے تک شیخ رشید کو عدالت میں پیش نہ کیا گیا تو انہیں گرفتارکرنے والے ایس ایس پی آپریشن، ڈی ایس پی ، 4 ایس ایچ اوزکیخلاف مقدمہ درج ہوگا۔

لاہورہائیکورٹ راولپنڈی بنچ میں سابق وفاقی وزیر شیخ رشید اور دیگر کی گرفتاری کیخلاف دائر درخواست پرسماعت ہوئی۔  سماعت جسٹس صداقت علی خان نے کی۔

پولیس نے عدالت کو بتایا کہ شیخ رشید کا بھتیجا اور ملازم واپس آ چکے ہیں۔

درخواست گزار کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ شیخ رشید کو گھر سے گرفتار کرکے گولڑہ میں انٹیلیجنس دفتر منتقل کیا گیا، انہیں منتقل کرنے کی وڈیوز بھی موجود ہے۔

عدالت نے ریجنل پولیس آفیسر کی رپورٹ مسترد کرتے ہوئے ریمارکس دیئے کہ آر پی اونے حد پار کردی ہے، شیخ رشید کو آئندہ ہفتے تک عدالت پیش کریں، ورنہ گرفتارکرنے والے ایس ایس پی آپریشن، ڈی ایس پی ، 4 ایس ایچ اوزکیخلاف مقدمہ درج ہوگا۔

مزید پڑھیں: فیاض الحسن گرفتار، پولیس کا شیخ رشید کی گرفتاری کیلئے لال حویلی پر چھاپہ

جسٹس صداقت علی خان نے ریمارکس دیئے کہ آر پی او صاحب آپ کو ایک ہفتہ کی آخری وارننگ ہے، شیخ رشید نہ ملے تو تمام افسران کیخلاف میں خود مقدمہ درج کراؤں گا۔

عدالت نے پٹیشنر وکلاء اور پٹیشنر سے شیخ رشید کی گرفتاری کے حوالے سے بیان حلفی بھی طلب کرلیے، اور شیخ رشید سمیت دیگر کو ایک ہفتہ میں برآمد کرکے عدالت پیش کرنیکا حکم دیتے ہوئے سماعت ملتوی کردی۔