Aaj TV - Pakistan

پیپلزپارٹی کا پنجاب کی حلقہ بندیاں لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ
پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) نے پنجاب کی حلقہ بندیاں چیلنج کرنے کا فیصلہ کرلیا، الیکشن کمیشن میں اعتراضات اور اپیلیں کرنے کے لیے پیپلز لائرز فورم سینٹرل پنجاب کی لیگل کمیٹیاں تشکیل دے دی گئیں۔

پیپلز پارٹی نے پنجاب کے مختلف اضلاع میں حلقہ بندیاں لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور حلقہ بندیاں چیلنج کرنے کے لیے پیپلز لائرز فورم سینٹرل پنجاب کے تحت ڈسٹرکٹ لیگل کمیٹیز تشکیل دے دی ہیں۔

مزید پڑھیں: پیپلزپارٹی نے نئی حلقہ بندیوں کی مخالفت کردی، 90 دن میں الیکشن کا مطالبہ

صدر پیپلز لائرز فورم راحیل کامران چیمہ نے راولپنڈی، اٹک، چکوال، پاکپتن، حافظ آباد اور ضلع سیالکوٹ میں لیگل کمیٹیز کو کام شروع کرنے کی ہدایت جاری کی ہے۔

سیالکوٹ لیگل کمیٹی میں حامد بیگ، شیخ وقاص جبکہ راولپنڈی میں اسرار عباسی اور اظہر نوید عدالتی معاملات دیکھیں گے، اس کے علاوہ اٹک سے سید عظمت علی، چکوال سے نثار اصغر لیگل معاملات کی نگرانی کریں گے۔

پیپلزلائرز فورم کی کمیٹیاں حلقہ بندیاں چیلنج کرنے کے علاوہ امیدوار کو انتخابی معاملات میں قانونی معاونت بھی فراہم کریں گی۔