Aaj TV - Pakistan

آن لائن ایپلیکیشن کے ذریعے گاڑیاں چھیننے اور ڈکیتیوں میں ملوث گروہ گرفتار
کراچی میں آن لائن ایپلیکیشن کے ذریعے گاڑیاں چھیننے اور ڈکیتیوں میں ملوث گروہ کو پولیس نے سرجانی سے گرفتار کرلیا۔

پولیس کے مطابق گروہ کا ایک رکن واجد فرار ہے جب کہ ملزم آصف خاتون کی جعلی آئی ڈی بنا کر شہریوں کو موبائل، لیپ ٹاپ خریدنے کے بہانے بلاتا تھا اور برگر گینگ ممبران کو اسلحہ، موٹر سائیکل سمیت تمام سہولیات دیتا تھا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ آصف برگر کا  گروہ بینک سے رقم نکلوانے والے درجنوں شہریوں کو لوٹ چکے ہیں، اس کے علاوہ یہ اسکولوں، کوچنگ سینٹر کے باہر خواتین اور بچوں کے والدین سے لوٹ مار کرتے تھے۔

ملزمان نے سرجانی سیکٹر 7 اے میں شہری کو ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر گولی بھی ماری تھی جب کہ ملزمان تیموریہ سے گاڑی اور حیدری کے علاقے سے موٹر سائیکل چھیننےمیں بھی ملوث ہیں۔

حکام نے بتایا کہ گرفتار ملزمان کے خلاف تھانہ حیدری، سولجر بازار، نیو کراچی اور خواجہ اجمیر نگری میں مقدمات درج ہیں۔