Aaj TV - Pakistan

قرض کے بہانے عوام کو لوٹنے والی مزید 7 غیرقانونی ایپس کی نشاندہی
لون ایپس کے ذریعے سادہ لوح افراد کو لوٹنے والوں کےخلاف ملک گیر کارروائیاں کی گئیں۔ سکیوریٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن نے متعلقہ اداروں کے ساتھ ملکر مزید سات غیرقانونی ایپس کی نشاندہی کر دی۔

سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان ( ایس ای سی پی)، ایف آئی اے اور پی ٹی اے نے شہریوں سے فراڈ کرنے والی ایپس کے خلاف کارروائی کا آغاز کر دیا۔

ایس ای سی پی کے مطابق غیر قانونی لون ایپس کے ذریعے عوام سے دھوکا دہی کرنے والی ایپس کی بندش پر کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔

اداروں کی مشترکہ حکمت عملی کے تحت 120 غیر قانونی ایپس کو گوگل سے ہٹایا گیا ہے جبکہ کئی دیگر ایپس کی مسلسل مانیٹرنگ کا سلسلہ جاری ہے۔

ایس ای سی پی کے مطابق ایپس آپریٹرز نے گوگل اور پلے اسٹور کی بجائے متبادل چینلز کا استعمال شروع کر دیا ہے جس سے محفوظ رہنے کی ضرورت ہے۔

یہ بھی پڑھیں :

قرضہ ایپلی کیشن ایپس کیخلاف کارروائی شروع، 17 گرفتار، دفاتر سیل

آن لائن لون ایپ سے قرض لینے والا شخص غائب، اغوا کیے جانے کا شبہ

عوام کو مشورہ دیتے ہوئے ایس ای سی پی کا کہنا ہے کہ  شہری ضرورت کے تحت صرف ایس ای سی پی سے منظور شدہ لون ایپس کو ڈاؤن لوڈ کریں۔