Aaj TV - Pakistan

کراچی، انصاف ہاؤس کے باہر تعینات سیکیورٹی اہلکاروں پر نامعلوم افراد کا حملہ
کراچی کے انصاف ہاؤس کے باہر سیکیورٹی پرتعینات اہلکاروں پر نامعلوم افراد نے حملہ کردیا۔

پولیس کے مطابق حملہ آوروں کی تعداد 20 سے 25 تھی، جنہوں نے اہلکاروں کی وردیاں پھاڑ دیں اور ان سے  اسلحہ چھیننے کی کوشش بھی کی ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ حملہ آوروں نے پیٹرولنگ پر موجود موبائل پر پتھراؤ بھی کیا، حملہ آور پاکستان تحریک انصاف زندہ آباد کے نعرے لگا رہے تھے اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین کی رہائی کا مطالبہ کررہے تھے۔

پولیس کی مزید نفری کے آتے ہی حملہ آور پتھراو آور فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہوگئے، جبکہ سرچنگ کے دوران ایک عدد 30 بور پسٹل اور 4 عدد راٶنڈ بھی برآمد ہوئے ہیں۔

پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ کا مقدمہ بھی درج کیا جائے گا، جس کی تحقیقات کی جارہی ہیں۔

واقعہ ٹیپو سلطان تھانے کی حدود میں پیش آیا ہے۔