Aaj TV - Pakistan

بنوں: رواں سال تیسرے بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق
خبیر پختونخوا کے ضلع بنوں  کے ایک بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔

ترجمان وزارتِ صحت کے مطابق اس کیس کے بعد ملک میں رواں سال پولیو کیسز کی تعداد تین ہوگئی ہے ۔

بچی کا تعلق بنوں کی یونین کونسل گھوڑا بکا خیل سے ہے۔ حکام کے مطابق  ڈیڑھ سال کی بچی پولیووائرس کے نتیجے میں معذور ہوگئی۔

ضلع بنوں کے ماحولیاتی نمونے میں ایک بارپھرپولیووائرس کی بھی تصدیق ہوئی ہے۔

وفاقی حکام کے مطابق پاکستان میں اب تک 34 ماحولیاتی نمونوں میں پولیووائرس کی تصدیق ہوچکی ہے۔

اس سے قبل رواں سال کا دوسرا پولیو کیس بھی یکم اگست کو بنوں میں ہی رپورٹ ہوا تھا جہاں 3 سالہ بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی تھی۔

سال 2023  کا پہلا پولیو کیس بھی ضلع بنوں سے ہی مارچ میں رپورٹ ہوا تھا۔

واضح رہے کہ عالمی طور پر 2023 کو پولیو کےخاتمے کا ہدف قرار دیا گیا ہے۔