Aaj TV - Pakistan

حکومت کا متعدد سرکاری کمپنیوں کا آڈٹ کرانے کا فیصلہ
نگراں حکومت نے آڈیٹر جنرل پاکستان کو متعدد سرکاری کمپنیوں کے اسپیشل آڈٹ کرانے کی ہدایات جاری کردی ہیں۔

ذرائع کے مطابق تیل و گیس اور بجلی کی متعدد کمپنیوں کا آڈٹ کروایا جائے گا، کیونکہ وزارت خزانہ کو کمپنیز کے اپنے آڈیٹرز کی رپورٹس پر اعتماد نہیں ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پٹرولیم ڈویژن اور پاور ڈویژن کی بیوروکریسی ان کمپنیوں کو ریموٹ کنٹرول کرتی ہے، کمپنیوں کے اصل مالی اور بدانتظامی کے باعث نقصانات جاننے کے لئے آڈٹ کی ہدایت کی گئی۔

ذرائع نے بتایا کہ نگراں حکومت سرکاری کمپنیوں کا انتظامی کنٹرول نجی شعبے کے حوالے کرنا چاہتی ہے، لہٰذا آڈٹ رپورٹس آنے کے بعد مختلف کمپنیوں کی نجکاری کے  بارے میں فیصلہ کیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں:

ٹیکس اصلاحات کیلئے وزیر خزانہ کی سربراہی میں ٹاسک فورس
قائم

سرکاری کمپنیوں کو متعلقہ وزارتوں کی ماتحتی سے نکالیں گے، نگراں وزیر
خزانہ

اس کے علاوہ منافع بخش یا منافع بخش ہو سکنے والے اداروں کا انتظامی کنٹرول نجی شعبے کو دیا جائے گا جب کہ نقصان دہ کمپنیوں کی فوری فروخت کی تجویز دی جائے گی۔