Aaj TV - Pakistan

عوام کو اکتوبر کے وسط میں پیٹرول پر بڑا ریلیف ملنے کا امکان
عالمی اور گلف مارکیٹس میں پیٹرولیم مصنوعات سستی اور ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر بھی بہتری کے بعد ماہ اکتوبر کے وسط میں عوام کو بڑا ریلیف ملنے کی امید ہے۔

مہنگائی سے ستائے پاکستانی عوامی کے خوشخبری ہے کہ 16اکتوبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قمیتوں میں مزید کمی کا امکان ہے، اور موجودہ ریٹ کے مطابق پیٹرول کی قمیت میں 22 روپے اور ڈیزل کی قمیت میں بھی 20 روپے سے زائد کمی ہوسکتی ہے۔

عالمی اور گلف مارکیٹس میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 7 ڈالر فی بیرل کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جس کے بعد گلف مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت 92 ڈالر فی بیرل اور عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قمیت 84 ڈالر فی بیرل پر آگئی ہے۔

دوسری جانب پاکستان میں گزشتہ ہفتوں میں امریکی ڈالر پاکستانی روپے کے مقابلے میں اپنی قدر 20 روپے تک کھو چکا ہے، اور ملک میں 23 دن کا پرانا درآمد شدہ اسٹاک بھی استعمال کیا جا چکا ہے۔

اگر حکومت نے کوئی نئے ٹیکسز نہ لگائے، اور عالمی مارکیٹوں میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا رجحان یا استحکام رہا تو اس کے ثمرات پاکستانی عوام کو بھی پہنچ سکتے ہیں اور رواں ماہ کے وسط میں عوام کو پیٹرولیم مصنوعات پر بڑا ریلیف مل سکتا ہے۔

بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی

واضح رہے کہ عالمی معیشت میں سست روی اور کم طلب کے خدشات پر بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی آگئی ہے، اور لندن مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں 5 فیصد سے زائد گر گئی ہیں۔

لندن برینٹ کروڈ کی قیمت 3 ڈالر 52 سینٹس کمی سے 86 ڈالر 43 سینٹس فی بیرل پر آگئی ہے، جب کہ نومبر کے لئے امریکی خام تیل کی سودے 3 ڈالر 64 سنٹس کمی کے بعد 84 ڈالر 68 سینٹس فی بیرل کئے گئے۔

معروف ادارے جے پی مورگن کا کہنا ہے کہ رواں سال خام تیل کی اوسط قیمت 86 ڈالر اور آئندہ سال 70 ڈالر فی بیرل رہنے کا امکان ہے۔