Aaj TV - Sports

ورلڈ کپ نے گوگل کو بھی اپنے سحر میں جکڑلیا
آج سے کرکٹ کا سب سے بڑا میلہ آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ کا بھارت میں آغاز ہوگیا ہے، اسی مناسبت سے انٹرنیٹ سرچ انجن گوگل پر بھی کرکٹ ورلڈ کپ کا بخار چڑھ گیا ہے۔

ڈیڑھ ماہ تک جاری رہنے والے اس ایونٹ کے لیے شائقین کرکٹ 4 سال کا طویل انتظار کرتے ہیں جو آج ختم ہوگیا۔

ورلڈ کپ کے 13 ویں ایڈیشن نے دنیا بھر کے شائقین کرکٹ کو بری طرح اپنے سحر میں جکڑ لیا ہے جس سے انٹرنیٹ سرچ انجن گوگل بھی نہیں بچا ہے اور اس نے ورلڈ کپ کے افتتاح کے موقع پر اپنے ڈوڈل کو کرکٹ کے رنگ میں ڈھال لیا ہے۔

مزید پڑھیں

پاکستان کے یوم آزادی پر گوگل کا خاص
ڈوڈل

ورلڈ کپ کے افتتاحی میچ میں اسٹیڈیم خالی، کھلاڑی ہی تماشائی بن
گئے

ورلڈ کپ: ’بھارتی اسٹیڈیم کی ان کرسیوں پر کیا جے شاہ بیٹھیں
گے؟‘

اس نئے ڈوڈل میں 2 بطخیں ہاتھ میں بیٹ تھامے کریز کے درمیان رنز بناتی دکھائی گئی ہیں، جو شائقین کرکٹ کے جوش وجذبے کو مزید بڑھا رہے ہیں۔

نئے ڈوڈل میں دو بطخیں ہاتھ میں بیٹ تھامے کریز کے درمیان رنز بناتی دکھائی گئی ہیں۔