Aaj TV - World

ممبئی: رہائشی عمارت میں آتشزدگی سے 7 افراد ہلاک، 40 زخمی
بھارتی شہر ممبئی کی رہائشی عمارت میں آتشزدگی سے 7 افراد ہلاک اور40 سے زائد افراد جھلس گئے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق گورگاؤں میں ایک رہائشی عمارت میں آگ لگنے سے سات افراد ہلاک، جبکہ جھلسنے والے 40 افراد کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

آتشزدگی کا واقعہ جمعہ کی صبح تقریباً 3 بجے پیش آیا تھا، جس کی زد میں آکر متعدد گاڑیاں بھی جل کر خاکستر ہوگئیں۔

حکام کے موقع پر پہنچتے ہی آگ بجھانے کی کارروائیاں شروع کر دی گئیں اور زخمیوں کواسپتال منتقل کر دیا گیا۔

اس کے بعد کئی گھنٹوں کی کوششوں کے بعد آگ پر قابو پالیا گیا اور کولنگ کا عمل جاری ہے۔

مقامی افراد کے مطابق پارکنگ ایریا میں پڑے کپڑے میں آگ لگ گئی تھی، جس کے بعد آگ نے پورے علاقے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا تھا۔

مہاراشٹر کے وزیر اعلیٰ ایکناتھ شندے نے جمعہ کو آتشزدگی کے واقعہ میں ہلاک والوں کے لواحقین کے لیے 5 لاکھ روپے دینے کا اعلان کیا ہے۔