Aaj TV - Sports

ورلڈکپ: پاکستانی شائقین کو ویزے جاری نہ کرنے پر آئی سی سی نے کیا کہا؟
بھارت میں کھیلے جارہے ورلڈ کپ 2023 میں شرکت کے لیے پاکستانی شائقین اور صحافیوں کو ویزے جاری نہ کرنے پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کا بیان سامنے آگیا۔

ورلڈ کپ میں شائقین کرکٹ کی عدم دلچسپی کو دیکھتے ہوئے آئی سی سی کے ترجمان نے صورتحال کی سنگینی کو تسلیم  کرتے ہوئے یقین دلایا کہ اس معاملے کو فوری طور پر حل کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

آئی سی سی کی جانب سے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کو یقین دہانی کروائی گئی ہے کہ جلد اس معاملے کے نتیجے پر پہنچ جائیں گے۔

گزشتہ روز پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے آئی سی سی سے ورلڈکپ کی ویزا پالیسی پر ایکشن لینے کا مطالبہ کرتے ہوئے شائقین اور صحافیوں کے ویزا کے معاملے پر تشویش کا اظہار کیا تھا۔

پی سی بی کا کہنا تھا کہ ہمیں مایوسی ہوئی کہ پاکستانی صحافی اور شائقین آئی سی سی ورلڈ کپ میں پاکستان کے افتتاحی میچ کی کوریج کے لیے ہندوستانی ویزوں کے حصول کے بارے میں غیر یقینی کا شکار ہیں، یہ غیر یقینی صورتحال ہم پر اہم دباؤ کا باعث بن رہی ہے۔

مزید پڑھیں

ورلڈ کپ: پاک بھارت میچ کا ٹکٹ 70 لاکھ روپے سے بھی مہنگا
ہوگیا

احمد آباد میں پاکستانی ٹیم پر دہشت گرد حملے کے خدشے کا بھارتی دعویٰ،
پاکستان نے سیکورٹی کا مطالبہ کردیا

ورلڈ کپ: پاکستانی صحافیوں و شائقین کو بھارتی ویزے جاری نہ ہو
سکے

پی سی بی کے خط میں مزید کہا گیا کہ ہم گزشتہ 3 سالوں سے شائقین اور صحافیوں کے لیے ویزے جاری کرنے سے متعلق آئی سی سی کو ان کی ذمہ داریوں اور اراکین کے معاہدے کے بارے میں یاد دلاتے رہے ہیں تاہم پھر بھی مسائل حل نہ ہوئے جو افسوس ناک ہے۔