Aaj TV - Pakistan

خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میں آندھی کے ساتھ شدید بارش کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نے اگلے 24 گھنتوں کے دوران پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے مختلف شہروں میں آندھی کے شدید بارش کی پیشگوئی کردی۔

محکمہ موسمیات کے مطابق صوبے کے پہاڑی علاقوں بشمول دیر، چترال ،سوات، مانسہرہ، ایبٹ آباد، ہری پور، خیبر سمیت کئی علاقوں میں بارش بارش ہوگی۔

اس کے علاوہ صوابی، پشاور، نوشہرہ اور پشاور میں تیز آندھی کے ساتھ بارش ہونے کا امکان ہے، بارش سے کمزور انفراسٹرکچر کو نقصان پہنچ سکتا ہے، جس کے لئے متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت کردی گئی۔

محکمہ موسمیات نے چترال، سوات، کوہستان ، بٹگرام اور مانسہرہ میں لینڈ سلائیڈنگ کا بھی خدشہ ظاہر کردیا ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز کالام میں 2 اور چترال دروش میں 1 ملی میٹر بارش جب کہ ڈی آئی خان کا درجہ حرارت 38، بنوں کا 35 اور پشاور کا 34 ڈگری ریکارڈ کیا گیا تھا۔