Aaj TV - News

ورلڈ کپ: نیوزی لینڈ کی نیدرلینڈز کیخلاف بیٹنگ جاری
بھارت میں کھیلے جانے والے آئی سی سی ورلڈ کپ کے چھٹے میچ میں نیدر لینڈز نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

دونوں ٹیموں کے درمیان یہ میچ حیدرآباد کے راجیو گاندھی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے۔ میچ  کا آغازپاکستانی وقت کے مطابق دوپہرڈیڑھ بجے ہوا۔

افتتاحی میچ میں دفاعی چیمپیئن انگلینڈ کو 9 وکٹوں سے شکست دینے والی بلیک کیپس ٹورنامنٹ کے اپنا ٹیمپو برقرار رکھنے کی کوشش کریں گے۔ نیوزی لینڈ نے 283 رنز کا ہدف 37 اوورز میں 9 وکٹوں سے حاصل کیا تھا۔

ڈیون کونوے اور راچن رویندر کی سنچریوں کی بدولت یہ فتح حاصل کرنے والی نیوزی لینڈ کی ٹیم 2 پوائنٹس کے ساتھ پہلے جبکہ نیدرلینڈز شکست کی وجہ سے آٹھویں نمبر پر ہے۔

نیدرلینڈز کی ٹیم میں وکرم جیت سنگھ، میکس اوڈوڈ، کولن ایکرمین، باس ڈی لیڈ، تیجا ندامانورو، اسکاٹ ایڈورڈز (وکٹ کیپر)، سائبرانڈ اینجلبریچٹ، رولوف وان ڈر مروے، ریان کلائن، آریان دت اور پال وان میکرن شامل ہیں۔

نیوزی لینڈ کی ٹیم ڈیون کونوے، ول ینگ، راچن رویندر، ڈیرل مچل، ٹام لیتھم (وکٹ کیپر)، گلین فلپس، مارک چیپمین، مچل سینٹنر، میٹ ہنری، لوکی فرگوسن اور ٹرینٹ بولٹ پر مشتمل ہے۔