Aaj TV - Pakistan

ڈی آئی خان میں تھانے پر دہشت گردوں کا حملہ، پولیس اہلکار جاں بحق
تھانہ ہتھالہ پر دہشتگردوں کے حملے میں ایک پولیس اہلکار جاںبحق اور 2 زخمی ہوگئے، پولیس حکام کا کہنا ہے کہ دہشتگردوں نے تھانہ ہتھالہ پر بھاری ہتھیاروں اور دستی بموں سے حملہ کیا۔

پولیس حکام کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل کلاچی میں واقع تھانہ ہتھالہ پر  دہشتگردوں کے حملے میں ایک پولیس اہلکار جاںبحق اور 2 زخمی ہوگئے۔

پولیس کے مطابق دہشتگردوں نے گزشتہ شب   تھانے پر بھاری ہتھیاروں اور دستی بموں سے حملہ کیا، جس میں 2 پولیس اہلکار سعید، ممتاز اور وکیل زادہ شدید زخمی ہو گئے تھے، جنہیں فوری طور پر ڈسٹرکٹ اسپتال ڈیرہ منتقل کیا گیا تھا۔

حکام نے بتایا کہ آج صبح ایک پولیس اہلکار وکیل زادہ دوران علاج زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاںبحق ہوگیا، اہلکار کا تعلق ضلع بونیر سے تھا۔

حکام کے مطابق دہشتگردوں کے حملے میں تھانے کا مین گیٹ تباہ ہوگیا اور کافی دیر تک دو طرفہ فائرنگ کے بعد حملہ آور فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔