Aaj TV - Pakistan

نگراں وزیراعلیٰ سندھ نے سکھن تھانے کے ایس ایچ اور ہیڈ کو معطل کردیا
نگراں وزیراعلیٰ سندھ مقبول باقر نے سکھن تھانے کے ایس ایچ اور ہیڈ کو معطل کردیا اور کہا کہ تھانے میں ایمرجنسی حالات کامقابلہ کرنےکی صلاحیت نہیں۔

نگراں وزیراعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر نے کراچی کے سکھن تھانے کا اچانک دورہ کیا، جہاں ایس ایچ اوعبدالمالک ابڑو نے بریفنگ دی کہ تھانے کا وائرلیس سسٹم کام نہیں کر رہا ہے۔

ایس ایچ او نے بتایا کہ پولیس اسٹیشن کی تین موبائلز ہیں، جن میں سے ایک خراب ہے، اور کسی موبائل میں وائرلیس نہیں ہے، تھانے پر 131 اہلکار ہیں، جس میں تین لیڈی کانسٹیبل ہیں۔

نگراں وزیراعلیٰ نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے سکھن تھانے کے ایس ایچ اور ہیڈ کو معطل کردیا۔ اور کہا کہ پولیس اسٹیشن میں کسی قسم کے ریکارڈ کا نہیں، اور تھانے میں ایمرجنسی حالات کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت بھی نہیں، ایسے پولیس افسران کو کام کرنے کا اختیار نہیں ہونا چاہئے۔

نگراں وزیراعلیٰ نے بھینس کالونی میں جانوروں کے اسپتال کا بھی دورہ کیا اور کہا کہ جانوروں کے اسپتال میں عملہ بھی جانوروں کی طرح بیٹھا ہے۔

نگراں وزیراعلیٰ نے بیمارجانوروں کے شیڈ کا معائنہ کرتے ہوئے کہا کہ بھینس کالونی کے جانوروں کا اسپتال بالکل ناکارہ ہے، یہاں ویٹرنری اسپتال موجود ہے، اس کو فعال کریں، اور  مجھے تفصیلی رپورٹ دیں۔