Aaj TV - Pakistan

پی ٹی آئی کے ضلعی صدر سلیم گل 5 ماہ بعد منظرعام پر، پارٹی چھوڑنے کااعلان
پاکستان تحریک انصاف پی ٹی آئی میانوالی کے صدر سلیم گل 5 ماہ روپوشی کے بعد منظرعام پر آگئے۔

سلیم گل نے منظرعام پر آنے کے بعد پریس کانفرنس میں پارٹی کو باد کہنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ چئیرمین پی ٹی آئی کومفاد پرست لوگوں نے مس گائیڈ کیا، موجودہ حالات میں پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کرتا ہوں۔

سلیم گل نے مزید کہا کہ 9 مئی کے واقعات کی بھی مذمت کرتا ہوں۔

واضح رہے کہ پریس کانفرنس میں ضلعی صدر سلیم گل کے علاوہ محسن شہزاد صدر تحصیل عیسیٰ خیل،  شوکت خان نائب صدر ، محمد افضل اور جمال خان بھی موجود تھے، اور  موجود ساتوں رہنماؤں پر دہشت گردی کے مقدمات درج ہیں۔