Aaj TV - Pakistan

ایک ہفتے میں 6500 غیرقانونی افغان شہریوں کی واپسی
افغان باشندوں کی واپسی میں تیزی آگئی۔ گزشتہ ایک ہفتے میں پاکستان میں غیرقانونی طور پر مقیم چھ ہزار پانچ سو سے زائد  افغان شہری واپس جا چکے ہیں۔

افغان باشندوں کی واپسی میں تیزی لانے کیلئے صوبائی اسٹیرنگ کمیٹی کا اجلاس پشاور میں ہوا۔

اجلاس کی صدارت ایڈیشنل چیف سیکریٹری ہوم عابد مجید نے کی۔

اہم بیٹھک  میں افغان کمشنریٹ نے بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ غیرقانونی مقیم افراد کی واپسی میں توقع سے زیادہ تیزی آئی ہے۔

بریفنگ میں بتایا گیا کہ طور خم بارڈر سے روزانہ 900  کے حساب سے افغان باشندے واپس جارہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں :

رجسٹرڈ افغان مہاجرین کو نکالنے کی قطعی طورپر کوئی بات نہیں کی گئی، نگراں وزیراعظم

پاکستان میں غیرقانونی مقیم افغان خاندانوں کا انخلاء شروع، افغان حکومت نے استقبال کی تیاری کرلی

خیبر پختونخوا میں مقیم افغان مہاجرین کے اعداد و شمار جاری

افغان کمشنریٹ کے مطابق ایک ہفتے میں 6500 سےزائد غیرقانونی افغان باشندے واپس جا چکے ہیں۔