Aaj TV - Pakistan

نگراں حکومت سندھ کا جعلی بھرتیوں کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ
نگراں حکومت سندھ نے صوبے میں جعلی بھرتیوں کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

حکومت نے اسکولوں سے غیر حاضر اساتذہ کی تفصیلات طلب جب کہ اساتذہ کی بھرتیوں کا ڈیٹا جمع کرنے کی ہدایت دے دی۔

نوٹیفکیشن کے مطابق ڈائیریکٹر اسکولز اساتذہ کا ڈیٹا 15 روز میں جمع کرکے رپورٹ پیش کریں، اساتذہ کی بڑی تعداد سرکاری اسکولوں سےغیر حاضر رہتی ہے۔

نگراں صوبائی وزیر تعلیم رعنا حسین نے کہا کہ پہلے مرحلے میں اساتذہ کی اپائنمنٹ، تعلیم سے متعلق تحقیقات کی جاٸے گی جب کہ غیر حاضر اساتذہ کو نوکری سے نکالا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں:

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں بڑے اضافے کی
منظوری

پی آئی اے ملازمین میں سے کسی کو بے روزگار نہیں کیا جائے گا، فواد حسن
فواد

نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ ڈائیریکٹر اسکولز سے 5 دستاویزات بشمول سروس بک، پہلی تنخواہ کی سلپ، ایکسپلینیشنلیٹر، این او سی اور حاضری رپورٹ طلب کی گئی ہے۔

رعنا حسین کا کہنا تھا کہ نٸے اساتذہ کی بڑی تعداد تعیناتی کے منتظر ہیں جنہیں جوائنگ دینی ہے، لہٰذا غیر حاضر اور کام چور اساتذہ کو نکال کر نئے اساتذہ کو تعینات کریں گے۔