Aaj TV - Sports

تیزبارش میں آسٹریلیا کی ویمن کرکٹ ٹیم گراؤنڈ اسٹاف کی مدد کو آگئی، ویڈیو وائرل
آسٹریلیا کی خواتین کرکٹرز کی جانب سے گراؤنڈ اسٹاف کے ساتھ مل کر کورز بچھانے کی ویڈیو وائرل ہے۔

ویسٹ انڈیز کیخلاف دوسرے ایک روزہ میچ میں کٓینگروز کی ویمن کرکٹ ٹیم نے گراؤنڈ اسٹاف کے ساتھ  مل کر کورز بچھایا۔

میلبرن میں کھیلے جانے والے اس میچ کے دوران تیز بارش برس پڑی ، اس دوران شدید ہوائیں چلنے کے باعث گراؤنڈ اسٹاف کو کورزلانے میں مشکل کا سامنا کرنا پڑا۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ گراؤنڈز اسٹاف کم ہونے کے باعث فیلڈ میں موجود تمام خواتین کھلاڑیوں نے ان کی مدد کی۔

آسٹریلیا اور ویسٹ انڈیز کے مابین خواتین کی ٹیموں کا یہ میچ بعد ازاں بغیر کسی نتیجے کے ختم کردیا گیا۔

بارش کے آغاز سے قبل ویسٹ انڈیز کی ٹیم 26 واں اوور کھیلتےہوئے 8 وکٹوں کے نقصان پر 10 رنز اسکور کرچکی تھی۔