Aaj TV - Pakistan

پی ٹی آئی کو لبرٹی چوک میں جلسے کی اجازت نہیں تو پھر کسی کو نہیں ہوگی، لاہور ہائیکورٹ
لاہور ہائیکورٹ نے لبرٹی چوک میں پی ٹی آئی کو جلسہ کرنے کی اجازت دینے کی درخواست کا تحریری فیصلہ جاری کردیا۔ عدالت نے ڈی سی لاہور کو تحریک انصاف کی درخواست پر 72 گھنٹوں میں فیصلہ کرنے کا حکم دے دیا۔

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس راحیل کامران شیخ نے تحریری فیصلے میں کہا کہ اگر درخواست گزار متبادل جگہ پر جلسے کیلئے کوئی درخواست دیتا ہے تو قانون کے مطابق 72 گھنٹوں میں اس کا فیصلہ کیا جائے، درخواست گزار کی درخواست مذکورہ یقین دہانی پر نمٹائی جاتی ہے۔

سرکاری وکیل نے بتایا کہ ڈپٹی کمشنر لاہور نے پی ٹی آئی کی لبرٹی چوک میں جلسے کی درخواست کو مسترد کر دیا ہے،  درخواست گزار ڈی سی لاہور کو کسی دوسرے مقام پر جلسہ کے لیے درخواست دے سکتا ہے۔

اس سے قبل عدالتی سماعت کے دوران ڈی سی آفس کی جانب سے جواب عدالت میں جمع کرا دیا گیا۔

جواب میں کہا گیا ہے کہ  لبرٹی میں جلسے کی اجازت سے متعلق تحریک انصاف کی درخواست کے بعد 10 اکتوبر کو تمام اداروں کا اجلاس ہوا، اجلاس میں متعلقہ حکام نے رپورٹ پیش کی کہ 9 مئی کو پی ٹی آئی کارکنوں نے احتجاج کے دوران توڑ پھوڑ، جلاؤ گھیراؤ کیا جبکہ ڈسٹرکٹ انٹیلی جنس کمیٹی نے پی ٹی آئی کو لبرٹی چوک میں جلسے کا این او سی جاری کرنے سے انکار کردیا۔

عدالت نے کہا کہ پی ٹی آئی کو لبرٹی چوک میں جلسہ کی اجازت نہیں تو پھر کسی سیاسی جماعت کو نہیں ہوگی۔

عدالت نے پی ٹی آئی وکیل کو متبادل جگہ کے لیے ڈی سی لاہور کو نئی درخواست دینے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ آپ کسی دوسری جگہ کے لیے درخواست دے دیں، ڈپٹی کمشنر پیر تک جلسہ کیلئے نئی جگہ کی درخواست پر فیصلہ کریں۔