Aaj TV - Pakistan

ایف آئی اے سائبرکرائم سرکل کے افسران نے اغوا برائے تاوان کیلئے گینگ بنالیا
ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل میں کنٹریکٹ پر تعینات 5 افسران نے اغوا برائے تاوان کیلئے گینگ بنا لیا ہے۔

لاہور میں تعینات افسران نے ہری پور سے شہری کو اغوا کیا اور تاوان کے حصول
کے لیے دو روز تک لاہور میں گھماتے رہے۔

پانچ رکنی گینگ میں انسپکڑ وقاص، فخر، عباس، مصدق، حمزہ شامل ہیں اور کانٹریک پرتعینات انسپکٹرز نے قواعد و ضوابط کی دھجیاں اڑا دیں ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ افسران نے شہری کو یرغمال بنا کر 3 کروڑ تاوان لینے کا انکشاف کیا ہے، جبکہ ملوث افسران کے خلاف کارروائی عمل میں نہ آسکی ہے۔

رپورٹ میں کہا کہ گروہ نے ماجد کو2 روزتک یرغمال بنایا،لاہور میں گھماتے رہاے،  شہری ماجد کے مبینہ اغوا کی فوٹیج بھی سامنے آگئیں  ہیں۔