Aaj TV - Sports

آج کا میچ آئی سی سی نہیں بلکہ بی سی سی آئی کا ہوم ایونٹ لگا، مکی آرتھر
پاکستان کرکٹ ٹیم کے ڈائریکٹر مکی آرتھر نے کہا ہے کہ آج کا میچ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ایونٹ نہیں بلکہ بورڈ آف کنٹرول فور کرکٹ ان انڈیا (بی سی سی آئی) کا ہوم ایونٹ لگا، میں نے پاک بھارت میچ کے دوران اسٹیڈیم میں ’دل دل پاکستان‘ کی کوئی گونج نہیں سنی۔

احمد آباد میں میچ کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے ٹیم ڈائریکٹر مکی آرتھر بھارت کے ہاتھوں شکست پر رنجیدہ ہوگئے۔ ان کا کہنا تھاکہ آج ہم نے اچھا نہیں کھیلا،  155 سے 191 پر آؤٹ ہوجانا مناسب نہیں، یہ ایک بڑا میچ تھا، ہم اس وکٹ پر اچھا کرسکتے تھے۔

انہوں نے کہا کہ بھارت نے اچھی بولنگ کی، ہم جوابی پریشر ڈال سکتے تھے لیکن
ہم نے ایک موقع پر اچھا کھیلا لیکن اس کو لمبا نہ لے جا سکے، بیٹرز سے زیادہ دلیری کی امید تھی،2017 کی چیمپئنز ٹرافی میں ہم نے بھارت کو ہرایا تھا۔

ان کا کہنا تھاکہ پلیئرز ہر میچ میں اچھا کھیلنے کی کوشش کررہے ہیں، آج آف کلر تھے، ہم ہر میچ جیتنے کے لیے میدان میں اترتے ہیں، ماضی کے ریکارڈز صرف میڈیا پر چلتے ہیں، یہ لمبا ورلڈ کپ ہے، ہم تین میں سے 2 میچ جیتے ہیں، کوئی پینک نہیں کریں گے، تحمل کے ساتھ اگلے میچ پر فوکس کریں گے۔

مکی آرتھر کا مزید کہنا تھاکہ بھارت نے بتایا ان وکٹوں پر کیسے بولنگ کرنی ہے، ہم نے ایک موقع پر اچھا کھیلا مگر اس کو لمبا نہ لے جاسکے، ہم 350 کا سوچ کر میدان میں آئے تھے، بیٹرز سے زیادہ دلیری کی امید ہے، ہم اس میچ کا تجزیہ کریں گے کہ کیا غلطی ہوئی۔

انہوں نے کہا کہ آج کا میچ آئی سی سی ایونٹ نہیں بلکہ بی سی سی آئی کا ہوم ایونٹ لگا، پاکستان کے لیے نعرے کم ہی لگائے گئے۔

مزید پڑھیں

پانڈیا نے گیند پر کچھ پھونکا اور امام الحق آؤٹ ہوگئے، سوشل میڈیا پر
بحث چھڑگئی

بھارت سے شکست کے بعد پاکستان کے کپتان بابراعظم نے کیا
کہا؟

بھارتی کمپنی نے میچ ہارنے پر پاکستانی شائقین کو رعایت دینے کا اعلان
کردیا

ٹیم ڈائریکٹر کا یہ بھی کہنا تھا کہ بھارت کی اچھی ٹیم ہے اور ہم اس ٹیم کے ساتھ فائنل کھیلنے کے لیے پر امید ہیں، شاداب اور نواز کو اعتماد دینے کی کوشش کررہے ہیں۔

خیال رہے کہ آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کے سب سے بڑے ٹاکرے میں بھارت نے پاکستان کو بآسانی  7 وکٹوں سے شکست دے دی۔