Aaj TV - Pakistan

سابق انسپکٹر عابد باکسر پر بھتہ اور اغواء برائے تاان کا ایک اور مقدمہ درج
نجی ہوٹل کے مالک احمد علی نے سابق انسپکٹر عابد باکسر پر تھانہ باغانپورہ میں بھتہ اور اغواء برائے تاوان کا مقدمہ درج کرادیا۔

لاہور پولیس مقابلوں سے شہرت حاصل کرنے والے سابق انسپکٹر عابد باکسر کو پولیس نے ان کے گھر پر چھاپہ مار کر گرفتار کیا، تاہم لاہور پولیس کے مطابق عابد باکسرسرکاری رائفلیں چھین کر 3 ساتھیوں سمیت فرار ہوگیا، جس کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

دوسری جانب  سابق انسپکٹر عابد باکسر پر تھانہ باغانپورہ میں بھتہ اور اغواء برائے تاوان کا ایک اور مقدمہ  درج کیا گیا ہے۔

مقدمہ  باغبانپور دروغہ والا میں نجی ہوٹل کے مالک احمد علی نے  درج کروایا، جس میں  365 اے کی دفعات شامل کی گئی ہیں۔

ایف آئی آر کے متن میں ہے کہ عابد باکسر کے پانچ ساتھیوں نے ہوٹل آکر 2 کروڑ بھتہ مانگا، اور مسلح افراد نے اپنے موبائل فون سے عابد باکسر سے بات کروائی، اور رقم نہ دینے پر قتل کی دھمکی دی گئی۔

مزید پڑھیں: عابد باکسر کی گرفتاری و فرار ہونے کا مقدمہ درج کرلیا گیا

مقدمے میں یہ بھی درج ہے کہ 4،5 روز بعد دوبارہ بھتہ مانگا گیا اور نہ دینے پر اغواء کرلیا گیا، اغوا کاروں نے میرے گھر والوں سے 10 لاکھ وصول کیے اور باقی رقم دینے کی شرط پر مجھے رہا کردیا گیا۔