Aaj TV - Pakistan

کراچی : کار لفٹر پولیس افسر کی کار لے اڑے
کراچی میں کار لفٹرز نے پولیس کو ہی چیلنج دے ڈالا۔ کار لفٹر اسسٹنٹ سپرٹینڈنٹ آف پولیس کی کار ہی لے اڑے۔

شہر قائد میں پولیس بھی جرائم پیشہ افراد  کے آگے بے بس دکھائی دینے لگی۔ ملزمان محافظوں کی سرکاری گاڑی ہی لے اڑے۔

کار لفٹر ، اے ایس پی کے گھر کے باہر کھڑی کالے رنگ کی پولیس نمبر کی کار لے گئے۔

پولیس کار نمبر SPA-215 خاتون اے ایس پی ماجدہ کو الاٹ تھی۔

واقعہ گزشتہ شب پیش آیا، اے ایس پی ماجدہ ضلع ماتھیلی میں تعینات ہیں۔

گذری پولیس اور اے وی ایل سے نے گاڑی کی تلاش شروع کردی ہے۔