Aaj TV - Pakistan

شمالی وزیرستان میں شہید عبدالحکیم کی پورے فوجی اعزاز کے ساتھ تدفین
شمالی وزیرستان میں شہید عبدالحکیم کی پورے فوجی اعزاز کے ساتھ تدفین کردی گئی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق نماز جنازہ  آبائی علاقے جعفرآباد میں ادا کی گئی۔

شمالی وزیرستان کے علاقے میرعلی میں دہشت گردوں کےخلاف آپریشن کے دوران  32 سالہ سپاہی عبدالحکیم شہید ہوگئے تھے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق نماز جنازہ میں فوجی افسران، شہید کے لواحقین اور اہل علاقہ نے شرکت کی۔ شہید کی تدفین پورے فوجی اعزاز کے ساتھ کی گئی۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس کی بنیاد پر آپریشن کیا تھا، جس کے نتیجے میں 6 دہشت گرد ہلاک اور 8 زخمی ہوگئے جبکہ فائرنگ کے تبادلے میں 32 سالہ سپاہی عبدالحکیم شہید ہوگئے تھے۔

گزشتہ روز پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے کہا تھا کہ  سکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر ضلع شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں انٹیلی جنس کی بنیاد پر آپریشن کیا تھا۔

آپریشن کے دوران سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا تھا، شدید فائرنگ کے تبادلے میں 6 دہشت گرد مارے گئے تھے جبکہ 8 دہشت گرد زخمی ہوئے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق مارے گئے دہشت گردوں سے بڑی تعداد میں اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا جبکہ ہلاک دہشت گرد سکیورٹی فورسز کے خلاف دہشت گردی کی کارروائیوں اور شہریوں کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث تھے۔