Aaj TV - Pakistan

فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ غیر قانونی قراردینے کا لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار
سپریم کورٹ نے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ غیرقانونی قرار دینے کا لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔

عدالت عظمیٰ نے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے خلاف کمپنیوں کا معاملہ نیپرا اپیلیٹ ٹریبونل کو بھیج دیا۔

سپریم کورٹ نے قرار دیا کہ  لاہورہائیکورٹ کا فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ غیر قانونی قرار دینے کا فیصلہ قابل عمل نہیں۔

فیصلے میں کہا گیا ہے کہ نیپرا اپیلیٹ ٹریبونل میں صارف کمپنیاں 15 دن میں فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کیخلاف اپیلیں دائرکریں اور   نیپرا اپیلیٹ ٹریبونل 10 دن میں اپیلیں مقرر کرے۔

سپریم کورٹ نے قرار دیا کہ  نیپرا اپیلیٹ ٹریبونل جلد از جلد قانونی میعاد کے اندر اپیلوں پر فیصلہ کرے۔

واضح رہے کہ  لاہور ہائیکورٹ کے سنگل بنچ نے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کو غیر قانونی قرار دیا تھا