Aaj TV - Pakistan

’لاہور میں اسموگ کی صورتحال بہتر، بدھ کو اسکول بند نہیں کیے جارہے‘
پنجاب کے نگراں وزیر اطلاعات عامر میر نے کہا ہے کہ گزشتہ سال کی نسبت اس بار اسموگ کی صورتحال بہتر ہے۔ صوبائی وزیر ہائیر ایجو کیشن و اسکول ڈیپارٹمنٹ منصور قادر نے واضح کیا کہ  اس بدھ کو اسکول بند نہیں کیے جارہے، ہر ہفتے اسموگ کے حوالے سے جائزہ اجلاس ہو گا۔

لاہور میں پنجاب کی نگراں کابینہ کے ارکان نے پریس کانفرنس کی۔ صوبائی وزیر اطلاعات عامر میر نے کہا کہ اسموگ کا مسئلہ ہر سال پیدا ہوتا ہے اس پر بڑے فیصلے کئے ہیں، تمام محکمے اسموگ کے معاملے پر ملکر کام کر رہے ہیں۔

انھوں نے کہا کہ ’گزشتہ سال کی نسبت اس بار اسموگ کی صورتحال بہتر ہے‘، اسموگ کے معاملے پر دفعہ 144 کا نفاذ بھی کیا گیا۔

ان کا کہنا تھا کہ پیٹرول کی قیمت کم ہونے کا فائدہ عام آدمی کو پہنچائیں گے،  گراں فروشی کرنے والوں کے خلاف آرڈینس لا رہے ہیں، مجسٹریٹ کے جرمانوں کے اختیارات ہائیکورٹ نے ختم کر دیے ۔  آرڈیننس کے ذریعے مجسٹریٹ کے اختیارات بحال کریں گے کیونکہ اگر سزا نہیں ہوگی تو گراں فروشی کیسے کم کریں گے۔

صوبائی وزیر ہائیر ایجو کیشن و اسکول ڈیپارٹمنٹ منصور قادر نے کہا کہ  بارش کی وجہ سے اسموگ کی صورتحال بہت بہتر ہے، اسکولوں کو بند کرنے کا کوئی فیصلہ نہیں ہوا۔

انھوں نے کہا کہ ’اسکولوں کو بند کرنے کے حوالے سے پروپیگنڈا کیا گیا، اسموگ کی وجہ سے اسکول بند کرنا آخری آپشن ہو گا، اس بدھ کو اسکول بند نہیں کیے جارہے، ہر ہفتے اسموگ کے حوالے سے جائزہ اجلاس ہو گا‘۔

صوبائی وزیر ابراہیم مراد نے کہا کہ وزیراعلیٰ نے ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں کمی کا فیصلہ کیا ہے، ہمارا ٹارگٹ ہے کہ یہ کرایہ 400 روپے ہو جائے گا۔

انھوں نے کہا کہ پنڈی کا کرایہ 950 سے 825 روپے کرنے کا ٹارگٹ ہے، گجرات کا کرایہ 450 روپے سے کم کرکے 300 روپے کر رہے ہیں۔