Aaj TV - Pakistan

سعودی عرب میں سونے کے زیورات پر قرآنی آیات تحریر کرنے پر پابندی
سعودی عرب میں سونے کے زیورات پر قرآنی آیات تحریر کرنے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔

عرب میڈیا کے مطابق پابندی مملکت کے مفتی اعلیٰ اور وزیر داخلہ کی جاری کردہ ہدایات پر لگائی گئی ہے۔

سعودی وزیر داخلہ کا کہنا ہے کہ مقدس نام کسی بھی کاغذ برتن یا سامان پر تحریر نہیں کیے جائیں، جو عام طور استعمال کے دوران ضائع کردیےٓ جاتے ہیں۔

مملکت کے مفتی اعلیٰ نے کہا کہ قرآنی آیات انسانوں کی ہدایت کے لیے نازل کی گئی ہیں، انہیں دوسرے مقاصد کے لیے استعمال نہیں کیا جائے۔

انہوں نے کہا کہ اس طرح کسی بھی صورت میں قرآنی آیات کی بے حرمتی کی اجازت نہیں دی جاسکتی ہے۔