Aaj TV - Life & Style - Entertainment

اسرائیل فلسطین کشیدگی، ایم ٹی وی میوزک ایوارڈز کی تقریب منسوخ
اسرائیل اور فلسطین کے درمیان جاری کشیدگی کی وجہ سے ایم ٹی وی میوزک ایوارڈز کی تقریب منسوخ کردی گئی ہے۔

آرگنائزرز پیراماؤنٹ نے بی بی سی کو بتایا کہ ایوارڈ کی تقریب کو منسوخ کرنے کا فیصلہ موجودہ حالات کو دیکھتے ہوئے کیا گیا ہے، غزہ اور اسرائیل کے درمیان جاری کشیدگی کی وجہ سے یہ ایوارڈ شو کو منعقد کرنے کیلئے مناسب وقت نہیں ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ یہ ایک سوگ کا لمحہ ہے، اسرائیل اور فلسطین کے درمیان جاری تنازع کی وجہ سے ہزاروں قیمتی جانیں ضائع ہوچکی ہیں اسی لئے ہم نے تقریب کو 2024 تک ملتوی کردیا ہے۔

واضح رہے کہ ایم ٹی وی ایوارڈ کی تقریب 5 نومبر کو پیرس میں ہونی تھی، جس میں کورین بینڈ بی ٹی ایس کے ممبر جنگ کک اور لی این کو پرفارم کرنا تھا۔

تقریب میں بہترین آرٹسٹ کی کیٹیگری میں دوجا کیٹ، ملی سائرس، اولیویا روڈریگو، ایس زیڈ اے، ٹیلر سوئفٹ، اور نکی میناج کو نامزد کیا گیا تھا۔