Aaj TV - Pakistan

نوازشریف کا طیارہ ایران سے پاکستان کی حدود میں داخل ہوا
مسلم لیگ (ن) کے قائد کا طیارہ پاکستان کی حدود میں بلوچستان کے راستے داخل ہوا ہے۔

نواز شریف کا چارٹر طیارہ ایران کی حدود سے ہوتا ہوا، اسلام آباد میں لینڈ کرگیا، نواز شریف کی دبئی سے اسلام آباد پرواز کا دورانیہ 3 گھنٹے 5 منٹ تھا۔

خصوصی طیارے میں صحافیوں سمیت مسلم لیگ ن کے کارکنان سوار ہیں، 16 مسافر بزنس کلاس میں سوار ہیں۔ غیرملکی ائرلائن کی خصوصی فلائٹ ایف زیڈ 4525 میں 194 افراد کے بیٹھنے کی گنجائش ہے۔

طیارہ دبئی ائرپورٹ سے صبح نو بجکر 25 منٹ پراسلام آباد کیلئے روانہ ہونا تھا لیکن طیارہ ایک گھنٹہ 22 منٹ تاخیر کا شکار ہوگیا۔

نواز شریف کی وطن واپسی پر اسلام آباد کے دونوں ائرپورٹس پر تیاریاں مکمل کر لی گئیں ہیں، نواز شریف اسٹیٹ گیسٹ لاؤنج سے آئیں گے۔