Aaj TV - Sports

بھارتی ویزوں کا اجرا، آئی سی سی نے کوششوں سے متعلق پی سی بی کو آگاہ کردیا
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کو پاکستانی صحافیوں اور شائقین کو بھارتی ویزے کے اجرا کیلئے کوششوں سے آگاہ کردیا ہے۔

آئی سی سی کے مطابق وہ اس معاملے پر بھارتی کرکٹ بورڈ سے مکمل رابطے میں ہے۔ آئی سی سی  کا کہنا ہے کہ ویزوں کے اجرا کا حتمی  فیصلہ بھارتی حکومت نے کرنا ہے۔

آئی سی سی نے کہا کہ پاکستانی شائقین اور صحافیوں کے لیے ویزے کے حصول کیلئے کوششیں جاری رکھیں گے۔ پی سی بی نے صحافیوں اورشائقین کو ویزوں کے اجرا میں تاخیر پر تحفظات کا اظہار کیا تھا۔