Aaj TV - Business & Economy

اسٹاک ایکسچینج میں غیرمعمولی تیزی، 6 سال بعد 100 انڈیکس 51 ہزار کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
100 انڈیکس میں 484  پوائنٹس کا اضافہ نوٹ کیا گیا، جس کے بعد ہنڈرڈ انڈیکس 51 ہزار کی نفسیاتی حد عبور کرگیا، تاہم انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں ایک بار پھر اضافہ دیکھا گیا ہے۔

کاروباری ہفتے کے آغاز پر پاکستان اسٹاک ایکسچنج میں زبردست تیزی کا رجحان رہا، اور  ہنڈرڈ انڈیکس میں 484  پوائنٹس کا اضافہ نوٹ کیا گیا۔

ہنڈریڈ انڈیکس غیر معمولی اضافے سے 6 سال کے بعد 51 ہزار کی نفسیاتی حد عبور کرگیا، اور 51 ہزار 216  پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔ اس سے قبل 25 مئی 2017 کو 100انڈیکس تاریخ کی بلند ترین سطح 53 ہزار 127پر پہنچ گیا تھا۔

دوسری جانب روپے کے مقابلے میں ڈالر نے ایک بار پھر اڑان بھرنا شروع کردی ہے، اور آج ایک بار پھر معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

انٹربینک میں ڈالر 21 پیسے مہنگا ہونے کے بعد  279 روپے کا ہوگیا، جب کہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر  ایک روپے مہنگا ہونے کے بعد 281 روپے پر فروخت ہو رہا ہے۔

گذشتہ کاروباری روز انٹر بینک میں ڈالر 278 روپے 79  پیسے پر بند ہوا تھا۔