Aaj TV - Pakistan

راولپنڈی سےاسلام آباد جانے والی میٹروبس حادثے کا شکار
راولپنڈی سےاسلام آباد جانے والی میٹروبس حادثے کا شکار ہوگئی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ حادثہ ڈرائیورکی مبینہ غفلت کے باعث پیش آیا۔

راولپنڈی سےاسلام آباد جانے والی میٹروبس حادثے کا شکار ہوئی، جس کے باعث متعدد مسافر   زخمی ہوگئے۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ بس کو حادثہ ڈرائیور کی مبینہ غفلت کے باعث پیش آیا،  ڈرائیور فیض احمد فیض سنگل ٹریک پر غلط اوورٹیک کررہا تھا، اوورٹینگ کرتے ہوئے بس باونڈری وال سے ٹکرا گئی، جس کے باعث میٹرو بس کے شیشے ٹوٹ گئے، اور متعدد افراد زخمی ہوگئے۔

واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیو کی ٹیمیں جائے حادثہ پر پہنچ گئیں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔ تاہم خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔