Aaj TV - Pakistan

پراسیکیوٹر جنرل نیب کو سپریم کورٹ جج کے مساوی مراعات دینے کی سفارش
وزارت قانون و انصاف نے  پراسیکیوٹر جنرل نیب اور ڈپٹی چیئرمین نیب کو مراعات کیلئے وزارت خزانہ کو سفارشات کر دیں۔  سید احتشام قادر کو سپریم کورٹ جج کے مساوی مراعات دینے کی سفارش کردی گئی۔

وزارت قانون کے مطابق سپریم کورٹ جج کی ریٹائرمنٹ مراعات کے علاوہ پراسیکیوٹر جنرل نیب کو دیگر مراعات بھی دی جائیں۔

اس حوالے سے وزارت قانون کا کہنا ہے کہ   پراسیکیوٹر جنرل نیب کی تنخواہ و مراعات کیلئے وزرات خزانہ کی رضا مندی لازمی ہے۔  وزارت خزانہ پراسیکیوٹر جنرل نیب کی مراعات کیلئے کابینہ سے منظوری لے گی۔

یاد رہے کہ  وفاقی کابینہ نے 11 اکتوبر کو سید احتشام قادر شاہ کی بطور پراسیکیوٹر جنرل نیب تعیناتی کی منظوری دی تھی۔

وزارت قانون نے ڈپٹی چیئرمین نیب کی تنخواہ اور مراعات ہائیکورٹ کے جج کے برابرکرنے کی بھی سفارش کی ہے۔