Aaj TV - Pakistan

جامعہ کراچی کی طالبات کو زبردستی رکشے میں بیٹھانے کی کوشش، تحقیقات شروع
جامعہ کراچی کی طالبات کو زبردستی رکشے میں بیٹھانے کی کوشش کی گئی، طالبات کی شکایت پر پولیس نے تحقیقات شروع کردی ہیں۔

متاثرہ طالبہ کا کہنا ہے کہ نامعلوم افراد نے زبردستی رکشے میں بیٹھانے کی کوشش کی، رکشے میں سوار 2 افراد نے ہمارے  سر پر اسلحہ رکھا اور جب  زبردستی کی تو ہم بھاگ کھڑئی ہوئیں۔

پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کی اطلاع ملی تو فوری طور پر نفری کو بھیجا گیا۔ واقعہ اسٹریٹ کرائم کا معلوم ہوتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں :

کراچی: یونیورسٹی طالبات کو ہراساں کرنیوالے اوباش نوجوان کی ویڈیو وائرل

جامعہ کراچی سے ملنے والی نوجوان کی لاش کا پوسٹ مارٹم مکمل

کراچی میں راہ چلتی خاتون کو ہراساں کرنے کا ایک اور واقعہ

طالبہ کی شکایت کے بعد مبینہ ٹاؤن پولیس نے تحقیقات شروع کردیں۔ جامعہ کراچی کی طالبات کو مبینہ طور پر اغواء کرنے کی کوشش کی گئی یا یہ رہزنی کا کوئی واقعہ تھا یہ تو پولیس کی تحقیقات مکمل ہونے کے بعد ہی پتہ چلے گا۔