Aaj TV - Pakistan

غیرقانونی مقیم افراد کیلئے دی گئی ڈیڈ لائن بڑھانے کی کوئی تجویز نہیں، وزیرداخلہ
نگران وزیرداخلہ سرفراز بگٹی  کا کہنا ہے کہ کوئی بھی غیرملکی اگرپاکستان آئے گا تووہ پاسپورٹ لے کر آئے گا، غیرقانونی مقیم افراد کیلئے دی گئی ڈیڈ لائن بڑھانے کی کوئی تجویز نہیں ہے۔

اسلام آباد میں میڈیا سے غیر رسمی بات کرتے ہوئے نگراں وفاقی وزیرداخلہ کا کہنا تھا کہ  کوئی بھی غیر ملکی اگر پاکستان آئے گا تو وہ پاسپورٹ لے کر آئے گا، اس معاملے پر کوئی سفارتی مداخلت نہیں ہوئی، کوئی بھی ملک ہو وہ اس معاملے میں حساس ہوتا ہے۔

صحافی نے سوال کیا کہ غیر قانونی مقیم افراد کیلئے دی گئی ڈیڈ لائن بڑھائی جائے گی۔ جس پر نگراں وزیرداخلہ نے جواب دیا کہ اس وقت ایسی کوئی تجویز نہیں ہے، اگر کوئی تجویز آتی ہے تو تمام اسٹیک ہولڈرز مل کر بات کریں گے۔