Aaj TV - Pakistan

افغان پناہ گزینوں کی پاکستان سے برطانیہ روانگی کا عمل شروع
پاکستان سے مخصوص کیٹیگری کے افغان پناہ گزینوں کی برطانیہ منتقلی  کا عمل شروع ہوگیا ہے۔

اسلام آباد ایئرپورٹ سے پہلی خصوصی چارٹرڈ پرواز کے ذریعے  132 سے زائد افغان پناہ گزین  برطانیہ روانہ ہوگئے۔

اسلام آباد ایئرپورٹ پر برطانوی ہائی کمیشن کے عملے کی نگرانی میں مخصوص کیٹیگری کے افغان پناہ گزینوں کے سفری دستاویز سمیت تمام پروسیجر مکمل کیا گیا۔

اس حوالے سے ایئرپورٹ پر ایف آئی اے امیگریشن کا الگ سے کاونٹرقائم کیا گیا تھا۔

پہلی پرواز میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں، افغان شہریوں کی برطانیہ منتقلی کے لئے ائیربس 330 ساختہ طیارے استعمال کئے جارہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں :

غیرقانونی مقیم غیرملکیوں کی جائیدادیں ضبط، 50 ہزار سے زائد واپس نہیں لے جاسکیں گے

سندھ میں کسی غیرقانونی مقیم شخص کو رہنے کی اجازت نہیں، صوبائی وزیر داخلہ

امارت اسلامی فتویٰ جاری کرچکی پاکستان میں حملہ جہاد نہیں، افغان قونصل جنرل

پاکستان سے برطانیہ منتقل ہونے والے افغان باشندوں کی مکمل تعداد ڈھائی سے تین ہزار کے درمیان ہے، پاکستان سے افغان شہریوں کے انخلاء کے لیے 12پروازیں آپریٹ ہوں گی، خصوصی پروازیں دسمبر کے وسط  یا اختتام تک آپریٹ ہونگی۔