Aaj TV - Life & Style - Entertainment

ویڈیو لیک کا معاملہ : ٹک ٹاکر علیزہ سحر نے ایف آئی اے میں رپورٹ جمع کرادی
معروف ٹک ٹاکرعلیزہ سحر نے ویڈیو لیک ہونے کے معاملے پر خاموشی توڑتے ہوئے ایک ویڈیو بیان جاری کردیا۔

گزشتہ دنوں معروف ٹک ٹاکر علیزہ سحر کا نام اس وقت ٹوئٹر کی ٹاپ ٹرینڈنگ میں نظر آیا جب ان کی ایک نازیبا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ۔

تاہم علیزہ سحر نے ایک ویڈیو بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ مجھے اپنی ویڈیو لیک ہونے کا 3 دن پہلے پتہ چلا تھا جس کے بعد میں اگلے دن ایف آئی اے سائبر کرائم ملتان کے پاس گئی جنہوں نے میرے ساتھ مکمل تعاون کیا۔

علیزہ سحر کے مطابق ایف آئی اے نے انھیں بتایا کہ ویڈیو لیک کرنے والے شخص کا تعلق اوکاڑہ سے ہے جو کہ اب قطر میں رہتا ہے۔

انہوں نے یہ بھی بتایا کہ ان کی وائرل ویڈیو کے بعد ان سے متعلق جعلی انٹرویوز کی ویڈیوز بنائی گئیں اور ان سے متعلق غلط معلومات پھیلائی جا رہی ہے۔

واضح رہے کہ علیزہ سحر دیہات کے کھیتوں، گھروں اور وہاں کے ماحول میں دیسی انداز میں ویڈیوز بنانے کے حوالے سے شہرت رکھتی ہیں۔