Aaj TV - Life & Style

پاکستان آنے والی انجو بچوں سے ملنے کیلئے بھارت جائے گی
فیس بک پردوستی کے بعد شادی کرنے کے لیے بھارت سے قانونی دستاویزات پر پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کضلع دِیر کے رہائشی نصراللہ سے شادی کرنے والی انجو (اسلامی نام فاطمہ )حکومت سے کلیئرنس ملنے کے بعد بھارت واپس جائے گی۔

بھارتی ریاست راجھستان سے پاکستان آکرخیبر پختونخوا کے ضلع دِیر کے رہائشی نصراللہ سے شادی کرنے والی انجو کے ایک ماہ کے ویزے کی مدت 20 اگست کو ختم ہورہی تھی جس میں ابتدائی طور پر2 ماہ کی توسیع کے بعد ایک سال کی توسیع کردی گئی تھی۔

انجو کے شوہر نصراللہ نے پی ٹی آئی کو بتایا کہ وہ اسلام آباد میں وزارت داخلہ سے این او سی کا انتظار کر رہے ہیں جس کے لیے وہ پہلے ہی درخواست دے چکے ہیں۔ این او سی کا عمل تھوڑا طویل ہے اور اسے مکمل ہونے میں وقت لگتا ہے۔

نصراللہ کے مطابق جیسے ہی واہگہ بارڈر پر اندر اور باہر دستاویزات مکمل ہوں گی، انجو بھارت کا دورہ کریں گی۔

انہوں نے بتایا کہ وہ بھارت میں اپنے بچوں سے ملنے کے بعد یقینی طور پر پاکستان واپس آئیں گی کیونکہ پاکستان اب ان کا گھر ہے۔

نصراللہ نے گزشتہ ماہ کہا تھا کہ انجو ذہنی طور پر پریشان ہیں اور اپنے دو بچوں کو بہت یاد کررہی ہیں۔ 34 سالہ انجو 2 بچوں15 سالہ بیٹی اور 6 سالہ بیٹے کی ماں ہیں۔

مزید پڑھیں

حکومت مہربان ہوگئی، انجو مزید ایک سال پاکستان میں رہے گی

کسی کی دشمن نہیں، نصر اللہ کے ساتھ انڈیا جاؤں گی، انجو

بھارت سے آنیوالی انجو کی اسلام آباد میں سیر، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

25 جولائی کو انجو نے اپنے 29 سالہ دوست نصر اللہ سے شادی کرنے والی انجو کی دوستی فیس بُک پر 2019 میں ہوئی تھی۔اس سے پہلے انجو کی شادی اروند سے ہوئی تھی جو راجستھان میں ہے۔