Aaj TV - Pakistan

پاکستان کے خلاف پروپیگنڈا مہم میں بھارت اور افغانستان کا گٹھ جوڑ بےنقاب
بھارت اور افغانستان پاکستان مخالف پروپیگنڈے میں ایک دوسرے کے معاون بنے ہوئے ہیں، ایک طرف افغانستان المرصاد کے نام سے سوشل میڈیا ہینڈل استعمال کررہا ہے جب کہ بھارت اس پلیٹ فارم کو مالی تعاون فراہم کرتا ہے۔

پاکستان کے خلاف پروپیگنڈا مہم میں افغانستان اور ہندوستان کا گٹھ جوڑ  بے نقاب ہوگیا ہے، اور انکشاف ہوا ہے کہ افغانستان کے ایما پر ’المرصاد‘ کے نام سے سوشل میڈیا ہینڈل پاکستان کے خلاف زہر اگلنے کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے۔

رپورٹ کے مطابق المرصاد کا مقصد دنیا میں پاکستان کا منفی تاثر پھیلانا ہے، اور یہ پلیٹ فارم اردو، پشتو، عربی اور انگریزی کے علاوہ متعدد زبانوں میں مواد نشر کرتا ہے، جب کہ اسے  بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ مالی تعاون فراہم کرتی ہے، اور   افغانستان پروپیگینڈا کرنے کے لیے منفی مواد تخلیق کرتا ہے۔