Aaj TV - Pakistan

اسکول کے باہر سے طالب علم کو اغوا کرنے کی ویڈیو سامنے آگئی
جوہر ٹاؤن میں واقع اسکول کے باہر سے طالب علم کی اغوا کی ویڈیو سامنے آگئی ہے۔

لاہور کے علاقے جوہر ٹاؤن میں اسکول کے باہر سے طالب علم کو اغوا کر لیا گیا، واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج  منظر عام پر آگئی ہے۔

سی سی ٹی وی فوٹیج میں واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے کہ اغوا کاروں نے پہلے طالب علم پر تشدد کیا اور پھر اسے زبردستی گاڑی میں بٹھا کر لے گئے۔

پولیس کے مطابق طالب علم کے اغوا کا واقعہ لاہور کے علاقے جوہر ٹاؤن میں پیش آیا، اور ملزمان اور مغوی کے درمیاں جھگڑا چل رہا تھا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ مغوی کی تلاش شروع کردی ہے، اسے جلد بازیاب کروا لیا جائے گا۔