Aaj TV - Life & Style - Celebrity

’ضروری نہیں کہ آپ کسی سے محبت کریں تو وہ بھی آپ سے محبت کرے‘
پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ اور میزبان شائستہ لودھی نے کہا ہے کہ محبت کے بغیر زندگی بیکار ہوتی ہے اور اگر محبت ہو جائے تو آپ کسی کام کے نہیں رہتے۔

حال ہی میں ایک پروگرام کے دوران محبت سے متعلق سوال کے جواب پر شائستہ لودھی کا کہنا تھا کہ محبت اگر نہ ہو تو زندگی بیکار ہوتی ہے اور اگر ہوجائے تو آپ کسی کام کے نہیں رہتے۔

شائستہ لودھی کا کہنا تھا کہ وہ یک طرفہ یا دو طرفہ محبت پر یقین نہیں رکھتیں، محبت محبت ہے اور اسے بے لوث ہونا چاہیے، ضروری نہیں کہ آپ کسی سے محبت کریں تو وہ بھی آپ سے محبت کرے۔

انہوں نے کہا کہ بہت سے لوگ آپ کو اچھے لگ سکتے ہیں اور بار بار لگ سکتے ہیں لیکن محبت صرف ایک بار ہوتی ہے۔

شائستہ لودھی کا کہنا تھا کہ ہوسٹنگ کیلئے میں نے بڑی قیمت ادا کی ہے، اس دوران میری کوئی ذاتی زندگی نہیں تھی ہر وقت کیمرہ میرا پیچھا کر رہا ہوتا تھا اس لیے کچھ عرصہ بریک لی لیکن اب میں جلد بطور میزبان سکرین پر واپس آرہی ہوں۔