Aaj TV - World

خنزیر کا دل لگوانے والا دنیا کا دوسرا شخص بھی چند ہفتوں میں ہلاک
خنزیر کا دل لگوانے والا دنیا کا دوسرا شخص بھی چھ ہفتوں کے بعد دنیا سے رخصت ہوگیا۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق 58 سالہ لارنس فوسیٹ دل کے عارضے میں مبتلا تھے اور انہوں نے 20 ستمبر کو جینیاتی طور پر تبدیل شدہ خنزیرکا  دل ٹرانسپلانٹ کروایا تھا، ان کا انتقال 30 اکتوبر ہوگیا۔

ٹرانسپلانٹ کرنے وال سرجن بارٹلی گریفتھ نے کہا کہ ہمارے مریض لارنس فوسیٹ بحریہ کے ایک تجربہ کار سائنسدان تھے، جو اپنے اہل خانہ کے ساتھ مزید ذندگی بسر کرنا چاہتے تھے۔

لارنس فوسیٹ دو بچوں کے والد رتھے، جو ریٹائرمنٹ سے قبل نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ میں لیب ٹیکنیشن کے طور پر کام کرتے تھے، سرجری کے بعد چہل قدمی کرنے کی کوشش کررہے تھے۔

ان کی اہلیہ نے کہا کہ وہ جانتے تھے کہ ہمارے ساتھ ان کا وقت بہت کم ہے،  کبھی سوچا بھی نہیں تھا کہ وہ کب تک زندہ رہیں گے۔

گزشتہ سال بارٹلی گریفتھ کی ٹیم نے 57 سالہ ڈیوڈ بینیٹ پر دنیا کا پہلا جینیاتی طور پر تبدیل شدہ خنزیر کا دل ٹرانسپلانٹ کیا تھا، جو دو ماہ بعد انتقال کر گئے تھے۔