Aaj TV - Pakistan

سندھ ہائیکورٹ نے تین سیشن و سول ججز کو معطل کردیا
سندھ ہائی کورٹ نے 2 سول ججز اور ایک سیشن جج کو معطل کرکے ہائی کورٹ رپورٹ کرنے کی ہدایت کردی۔

سندھ ہائیکورٹ نے  تین سیشن اینڈ سول ججز کو معطل کردیا ہے، اور عدالت کی جانب سے ججز کی معطلی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

معطل کیے جانے والے ججز میں نوشہروفیروز کے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نذاقت علی ٹانوری، عمرکوٹ کے تعلقہ کنری کے سول جج زاہد حسین مغیری اوراوباوڑو ضلع گھوٹکی کے سول جج نیاز حسین  مستوئی شامل ہیں۔

سندھ ہائیکورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس نے معطل کیے جانے والے ججز کو ہائیکورٹ رپورٹ کرنے کی ہدایت کی ہے۔