Aaj TV - Pakistan

سانحہ 9 مئی: گوجرانوالہ پولیس کی اڈیالہ جیل میں محمود قریشی سے تفتیش، بیان قلمبند
راولپنڈی اڈیالہ جیل میں پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی سے گوجرانوالہ پولیس نے  تفتیش کی اور سانحہ 9 مئی میں سابق وزیر خارجہ کے کردار پر سوالات پوچھے گئے۔

جیل ذرائع کے مطابق گوجرانوالہ پولیس نے ایک گھنٹہ تک شاہ محمود قریشی سے تفتیش کی اور بیان قلمبند کیا۔

وائس چیئرمین پی ٹی آئی سے تفتیش کرنے والوں میں گوجرانوالہ پولیس کے ڈی ایس پی حمید ورک، انسپکٹر ضیافت شامل تھے۔

9 مئی واقعات کے بارے مختلف سوالات کے جواب حاصل کرنے کے بعد گوجرانوالہ پولیس جیل سے واپس روانہ ہو گئی۔

اڈیالہ جیل آنے والے پولیس افسران 9 مئی واقعات پر گوجرانوالہ میں قائم جے آئی ٹی کے ممبر ہیں۔