Aaj TV - Pakistan

جناح ایئر پورٹ کراچی : کھانے سے کیڑا نکلنے کے واقعہ پر تحقیقات کا حکم
ڈائریکٹرجنرل سول ایویشن اتھارٹی نے کراچی کے جناح ایئرپورٹ پر میجسٹک لاونج میں کھانے سے کیڑا نکلنے کے واقعہ کا نوٹس لے لیا۔ ڈی جی سی اے اے نے ایئرپورٹ منیجر کو تحقیقات کا حکم  دے دیا

ترجمان سول ایوی ایشن اتھارٹی کے مطابق ایئرپورٹ پر میجسٹک لاونج میں کھانے سے کیڑا نکلنے کے معاملے پر ڈی جی سی اے اے کی ہدایت پر ایئرپورٹ منیجر اعلی سطح تحقیقاتی کمیٹی کے ذریعےانکوائری کریں گے۔

سول ایوی ایشن اتھارٹی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ تحقیقاتی کمیٹی 48 گھنٹے میں اپنی رپورٹ پیش کرے گی، جس کے بعد ذمہ دار افراد کےخلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے گی۔