Aaj TV - Pakistan

پاکستان کا 75 سے زائد بھارتی ماہی گیروں کو رہا کرنے کا فیصلہ
پاکستان نے ملیر جیل میں قید 75 سے زائد بھارتی ماہی گیروں کو رہا کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان میں قید مزید بھارتی ماہی گیروں کو رہا کرنے کا فیصلہ کیا، اس حوالے سے بھارتی ہائی کمیشن کو آگاہ کر دیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق بھارتی ماہی گیر ملیر جیل کراچی سے رہا کئے جائیں گے، اور  ان کی رواں ہفتے روانگی کا امکان ہے۔

ذرائع نے بتایا کہ قدیوں کو ملیر جیل کراچی سے رہائی کے بعد واہگہ لایا جائے گا، اور واہگہ پربھارتی حکام کے حوالے کیا جائے گا۔

ذرائع کے مطابق بھارتی ماہی گیر اپنی سزا مکمل کر چکے ہیں، اور بھارتی حکومت ان ماہی گیروں کی شناخت کی تصدیق کرچکی ہے۔