Aaj TV - Business & Economy

یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کا 60 ہزارمیٹرک ٹن چینی خریدنے کا فیصلہ
یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن نے 60 ہزارمیٹرک ٹن چینی خریدنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

کارپوریشن نے چینی کی خریداری کیلئے ٹینڈرجاری کردیا ہے، لفافہ بند بولیاں 20 نومبرکوطلب کرلی ہیں اور اسی روزہی کھولی جائیں گی۔

ذرائع یوٹیلیٹی اسٹورزکے مطابق دستیابی یقینی بنانے کیلئے چینی خریدنے کا فیصلہ کیا گیا۔

اسٹاک ختم ہونے سے پہلے چینی خریدنے کا پلان ہے،گزشتہ ماہ یوٹیلیٹی اسٹورزنے 20 ہزارمیٹرک ٹن چینی خریدی تھی۔

اخراجات ملاکر کارپوریشن کو فی کلو چینی تقریبا150 روپے میں پڑی تھی، یوٹیلیٹی اسٹورزکو 135روپے 27 پیسے فی کلو کے حساب سے کم سےکم بولی ملی تھی۔

واضح رہے کہ حالیہ مہینوں میں بروقت خریداری نہ کرنے کے باعث دو مرتبہ  چینی کا بحران پیدا ہوا تھا۔